| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 236 | FIRECLAY R Noun Report Error! | آتشی مٹی جو بہت اُونچے درجہ حرارت کو برداشت کر سکتی ہے اور آگ روک اینٹوں میں لگتی ہے ۔ |
| 237 | FIRECRACKER R Noun Report Error! | آتِش بازی ۔ پٹاخہ ۔ چھوٹا بم ۔ |
| 238 | FIRECREST R Noun Report Error! | ایک خوش الحان چِڑیا جِس کے سُرخ اور نارنجی پر کھڑے ہو جاتے ہیں ۔ |
| 239 | FIRED R Verb Report Error! | سلگایا ۔ |
| 240 | FIREDAMP R Noun Report Error! | میتھین گیس کا کان کنوں کا دیا ہوا نام ۔ جو ہوا کی ایک مقدار کی آمیزش سے بھڑک اُٹھتی ہے ۔ |