| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 881 | How shall it be when they suffer misfortunes for their own misdeeds? Then they will come to you swearing by God and saying: \"We wish for nothing but good and amity[Q 4-62] R Holy Quranic Report Error! | تو کیسی (ندامت کی) بات ہے کہ جب ان کے اعمال (کی شامت سے) ان پر کوئی مصیبت واقع ہوتی ہے تو تمہارے پاس بھاگے آتے ہیں اور قسمیں کھاتے ہیں کہ والله ہمارا مقصود تو بھلائی اور موافقت تھا |
| 882 | How shall it be when We call witnesses from each and every people and call you as witness over them[Q 4-41] R Holy Quranic Report Error! | بھلا اس دن کا کیا حال ہوگا جب ہم ہر امت میں سے احوال بتائے والے کو بلائیں گے اور تم کو ان لوگوں کا حال (بتانے کو) گواہ طلب کریں گے |
| 883 | How shall it be when We gather them together on a day that is certain to come, when each will receive his reward without (favour or) wrong[Q 3-25] R Holy Quranic Report Error! | تو اس وقت کیا حال ہوگا جب ہم ان کو جمع کریں گے (یعنی) اس روز جس (کے آنے) میں کچھ بھی شک نہیں اور ہر نفس اپنے اعمال کا پورا پورا بدلہ پائے گا اور ان پر ظلم نہیں کیا جائے گا |
| 884 | How shall we arrange the payment to buy a new house?
R Phrase Report Error! | ہم ایک نیا گھر خریدنے کے لئے پیسوں کا انتظام کیسے کریں گے؟
|
| 885 | How shall we arrange the payment to buy new car?
R Phrase Report Error! | ہم نئی کار خریدنے کے لئے پیسوں کا انتظام کیسے کریں گے؟
|