| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 86 | How can God show the way to those who, having come to faith, turned away, even though they had borne witness that the Messenger was true, and the clear signs had reached them? God does not show the unrighteous the way[Q 3-86] R Holy Quranic Report Error! | خدا ایسے لوگوں کو کیونکر ہدایت دے جو ایمان لانے کے بعد کافر ہوگئے اور (پہلے) اس بات کی گواہی دے چکے کہ یہ پیغمبر برحق ہے اور ان کے پاس دلائل بھی آگئے اور خدا بے انصافوں کو ہدایت نہیں دیتا |
| 87 | How can He who created the heavens and the earth not be able to create others like them? Why not? He is the real creator all-knowing[Q 36-81] R Holy Quranic Report Error! | بھلا جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا، کیا وہ اس بات پر قادر نہیں کہ (ان کو پھر) ویسے ہی پیدا کر دے۔ کیوں نہیں۔ اور وہ تو بڑا پیدا کرنے والا اور علم والا ہے |
| 88 | HOW CAN I AFFORD BIG CARS WHICH CAR WOULD YOU LIKE PURCHASE R
Report Error! | میں بڑی کار کیسے رکھ سکتا ہوں آپ کونسی کار خریدنا پسند کریں گے ۔ |
| 89 | How can I disobey you?
R Phrase Report Error! | میں آپ کی حکم عدولی کیسے کر سکتا ہوں؟
|
| 90 | How can I disobey you? R Phrase Report Error! | میں آپ کی حکم عدولی کیسے کر سکتا ہوں؟ |