| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 116 | ISOGONY R Adjective Report Error! | آئسو گونی ۔ ہم مولدیت ۔ مختلف حصوں کی نشوونما اس طرح ہونا کہ ان کے متعلقہ سائز کا فرق برقرار رہے ۔ |
| 117 | ISOGRAFT R Adjective Report Error! | آئسو گرافٹ ۔ ہم پیوند ۔ ایک جسم سے دوسرے جسم میں بافت کی پیوند کاری جو جینیاتی اعتبار سے ایک جیسے ہوں ۔ |
| 118 | ISOGRAM,ISOLINE R Noun Report Error! | (موسمِيات) ہَم موسَمی خَط ۔ |
| 119 | ISOHEL R Noun Report Error! | (موسَمِيات) ہَم شَمسی خَط ۔ ہَم دھُوپ خَط ۔ |
| 120 | ISOHEMAGGLUTIMIN R Noun Report Error! | متساوی انٹی جین جو خون کے سرخ جسیموں کے ساتھ چپک جاتے ہیں |