| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 311 | ISOTHMUS R Noun Report Error! | دوبڑے اعضاء کا درمیانی راستہ |
| 312 | ISOTOMIDAE R Adjective Report Error! | آئسوٹومیڈا ۔ جست دماں حشرات ۔ بے پر حشرات کا خاندان ان کا جسم روئیں دار ہوتا ہے ۔ جس پر کوئی کھپریل یا قشر نہیں ہوتا ۔ موئے حساس کا عضو موجود ہوتا ہے ۔ |
| 313 | ISOTONES R
Report Error! | آئسو ٹونز ۔ ان سے مراد ایسے نیو کلائیڈز ہیں جن کے نیو ٹران کی تعداد یکساں ہوتی ہے لیکن جوہری عدد ایٹمی نمبر مختلف ہوتے ہیں ۔ |
| 314 | ISOTONIA R Noun Report Error! | ہم قوت محلول ہونا |
| 315 | ISOTONIC R Adjective Report Error! | مساوی کشاکش ، اصطلاح کا استعمال کسی بھی محلول پر ہو سکتا ہے جس کا دباﺅ خون جتنا ہو ۔ |