| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 16 | ISOBARIC R Adjective Report Error! | ہَم باری ۔ ہَم بار خَط سے مُتعلِق ۔ ہَم خَطی ۔ خَطِ ہَم فِشار کے بارے ميں ۔ |
| 17 | isobaric surface a surface in three dimensions joining points of equal pressure R Phrase Report Error! | ہم بار سطح : مساوی فضائی دباو والی سطح جب کسی ایسی سطح کے ساتھ ساتھ ارتفاع پیما کو حرکت دی جائے تو وہ یکساں بلندی ریکارڈ کرے گا ۔ |
| 18 | ISOBARIC SYSTEM R
Report Error! | ہم بار نظام ۔ اس سے مراد ایسا نظام ہے جس میں تعامل مستقل دباﺅ میں وقوع پزیر ہوتا ہے ۔ |
| 19 | ISOBARISM R Noun Report Error! | ہم وزنی ہونا۔ وزن کی برابری ۔ ہم وزنی ۔ |
| 20 | ISOBARS R
Report Error! | ہم بار ، ہم وزن ( جواہر ) ۔ ایسے نیو کلائیڈز جو ایک جیسی کمیت رکھتے ہیں لیکن ان کے ایٹمی نمبر مختلف ہوتے ہیں ۔ |