| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 226 | KALMUCK R Noun Report Error! | قلماق ۔ قلماقی شخص یا زبان ۔ ایک تاتاری قبیلے کا نام ۔ |
| 227 | KALOLOGI R Noun Report Error! | آرٹ: جمالیات ۔ |
| 228 | KALON R Noun Report Error! | خوبصورت ۔ زیبا ۔خوش شکل ۔ |
| 229 | KALONG R Adjective Report Error! | کیلانگ ۔ کالونگ ۔ چمگادڑ ۔ اڑن لومڑی یا میوہ خور چمگادڑ ۔ خفاشان ممالیہ ۔ ملائیشیا میں پائی جاتی ہے ۔ اس کے پروں کا پھیلاو ۱۵ میٹر ہوتا ہے ۔ |
| 230 | KALONG R Noun Report Error! | پھلوں پر گُزارا کرنے والی مُختلف چمگادڑوں میں سے کوئی ۔ |