| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 361 | kaon > kmeson
R Phrase Report Error! | کیون : ایک کے میسون ۔ اسے انگریزی حرف K سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔ اس پر صفر چارچ ہوتا ہے ۔ |
| 362 | KAOOS R Name Report Error! | کاﺅس: ایران کے ایک بادشاہ کیکاﺅس کانام ۔ |
| 363 | KAPELLE R Noun Report Error! | جرمن کی ایک انجمن موسیقی: کلیسا کے مغنیوں کی سنگت ۔ |
| 364 | KAPELLMEISTER R Noun Report Error! | کلیسا کے مغنیوں کی سنگت کا سرگروہ ۔سر مطرب ۔سر مغنی ۔ |
| 365 | KAPELLMEISTER R Noun Report Error! | کاپَل مائسٹَر ۔ گانے والوں کی جَماعت کا ہدايت کار ۔ |