کاپوس ٹنسکی مساوات ۔آیونی قلم کے لیے لیٹس انرجی (U) اسی مساوات سے ظاہر کی جاتی ہے اس مساوات میں +z سے مراد کاشن پر چارج z سے مراد این آیون میں تبدیلی L سے مراد ایوگیدرو نمبر ، =M میڈیلنگ مستقلہ اور N مکمل کاپوس ٹنسکی مساوات میں دروبدل کر کے اس درج ذیل مساوات میں تبدیل کر لیا گیا ہے ۔ اس میں V= فی مالیکیول آیونز کی تعداد+R کاشن کا تھرموڈائنامک ریڈئیس -R این آیون کا تھرمو ڈائنامک ریڈئیس N' R+ + R-)=R کی اوسط قدر=9