| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 71 | LYMPH R Adjective Report Error! | لمف ۔ سرخ ذرات کے بغیر خون ۔ شفاف بے رنگ سیال جو لمف نوڈز پیدا کرتی ہے ۔ اس کا تعلق جسم کے دفاعی نظام سے ہوتا ہے ۔ |
| 72 | LYMPH R Noun Report Error! | زُ لال ، بے رنگ پانی ، حیوانات کے شریانوں کا عرق جو ٹیکا لگانے کے کام آتا ہے ، زخم سے رِستا ہوا پانی ۔ |
| 73 | LYMPH R Noun Report Error! | لِمف ۔ خلط مائی ۔ صاف قابِل اِنجماد جِسمانی رطُوبت جو تخزمایہ اور سفید جِسمیہ پر مُشتَمِل ہوتا ہے ۔ |
| 74 | LYMPH R Adjective Report Error! | خون کا عروق شعریہ سے خارج شدہ پلازمہ لمف ۔ |
| 75 | LYMPH R Latin Report Error! | لَمف ۔ لَمفی رَگوں میں موجُود سیال ۔ اِس میں خُلیے کی ایک قِسَم لَمفوسائیٹ ہوتی ہے |