| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 26 | LYCOPODIUM POWDER R
Report Error! | سفُوف رصن ۔ ایک باریک زرد سفُوف جو رصن کے بذروں سے بنایا جاتا ہے اور دوا سازی نیز آتشیازی میں مُستعمل ہے ۔ |
| 27 | LYCOPODIUM,LYCOPOD R Noun Report Error! | رصن ۔ نِبات کبریت ۔ گرگ پایہ ۔ |
| 28 | LYCOPYRROLONIUM R Noun Report Error! | اٹروپین سے مشابہ دوا جو اٹروپیم کی نسبت دل کی دھڑکن پر کم اثر کرتی ہے ۔ |
| 29 | LYCOS R Noun Report Error! | لائیکوس ۔ ایک ویب سرچ انجن اور ڈائریکٹری جو سرچ ریکویسٹ سے ملتے جلتے پیجز کے خلاصے فراہم کرتا ہے ۔ |
| 30 | LYCRA R Noun Report Error! | پولی یورتھین کا بنا ہوا پارچہ جو کھیلوں کی بعض تنگ پوشاکوں کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔ |