| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 321 | LYREBIRD R Adjective Report Error! | لائر ےبرڈ ۔ بر بطنی مور ۔ نر کی دم خوبصورت اور بربط نما ہوتی ہے ۔ آسٹریلیا کے کوہستانی جنگلات میں پایا جاتا ہے ۔ |
| 322 | LYRIC R Adjective Report Error! | سرود کا بربط کا ، گانے کے کام کا ، غزل ، مختصر نطم جس میں شاعر اپنے جذبات ظاہر کرتا ہے ۔ |
| 323 | LYRIC R Noun Report Error! | غنائی نظم ۔ غزلیہ نظم ۔ غزل غنائی طرز ۔ غنائی اشعار ۔ غزلیہ اشعار ۔ |
| 324 | LYRIC R Adjective Report Error! | بربطی ۔ غنائی ۔ گیت کی غنائی ہیئت اور وصف کی حامِل ۔ |
| 325 | LYRIC R Noun Report Error! | لیرک ۔ |