| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 616 | MYCOPLASMA R
Report Error! | مائیکو پلازما ۔ایک چھوٹا جسمیہ جو سائز میں وائرس اور جراثیم کے درمیان ہے ۔ اس کا تعلق کئی چھوت کی بیماریوں کے ساتھ ہے ۔ |
| 617 | MYCORRHIZA R Noun Report Error! | ایک قسم کا ہم زیستانہ اور مرض آور فُطر ۔ |
| 618 | MYCORRHIZA R Noun Report Error! | فطر اور کسی درخت کی جڑ کے درمیان تعلق ۔ فطر بیخ رابطہ ۔ |
| 619 | MYCORRHIZA R Adjective Report Error! | مائیکورہیزا ۔ با فطر زیستی ۔ اعلیٰ درجہ کے پودے ۔ دونوں طرح کے ہو سکتے ہیں ۔ |
| 620 | MYCORRHIZAL R Adjective Report Error! | ہم زیستانہ اور مرض آور فُطر سے متعلق ۔ |