| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1361 | MYXOEDEMA R Noun Report Error! | استسقاء بلغمی بلغم کی مانند ۔ |
| 1362 | MYXOEDEMA R Noun Report Error! | جلدی بیماری ۔ جس میں چہرے کی کھال کے نیچے بافتیں پھول جاتی ہیں ۔ |
| 1363 | MYXOEDEMA R Noun Report Error! | مخاطی چنبل ۔ مخاطی خمرہ ۔ ایک بیماری جس میں نسیجوں میں جلاتینی مادہ سرایت کر جانے سے ورم آجاتا ہے ۔ |
| 1364 | MYXOEDEMA R Greek Report Error! | مَخاطی چَنبَل ۔ مَریض حَرکَت میں سُست اور عقَل کَم ہو جاتی ہے ۔ تھَکاوَت زیادَہ محسُوس ہوتی ہے |
| 1365 | MYXOEDEMATOUS R Adjective Report Error! | مخاطی چنبل سے متعلق ۔ |