| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1116 | myriapod R Phrase Report Error! | مائیراپوڈ : کی ایک کلاس ، ہشت پا اور کثیر پا اجسام جو لمبے بدن والے ہوتے ہیں کا ایک رکن ۔ |
| 1117 | MYRIAPOD R Noun, Adjective Report Error! | میر یا پوڈا نامی حلقے کا خُشکی پر رہنے والا مُفصل پایا جیسے کَن کھجُورا ۔ |
| 1118 | MYRIAPODA R Adjective Report Error! | مائریا پوڈا ۔ ہزار پایاں جوڑ دار پاوں والے بری حیوان ۔ غیر فقاریہ اور حبلی ہوتے ہیں ۔ یہ ہوا کی نالیوں کے ذریعے سانس لیتے ہیں ۔ |
| 1119 | MYRIAPODAN R Adjective Report Error! | کثیر پا ۔ کنکھجورا ۔ |
| 1120 | MYRIARE R Noun Report Error! | دس ہزار آر (اکائی) دس میٹر مربع ۔ |