| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 581 | NUNS OF THE VISITATION R
Report Error! | راہبات معلمہ ، ننوں کی جماعت جس کے سپرد لڑکیوں کی تعلیم کا کام ہے ۔ |
| 582 | NUNTIUS R Noun Report Error! | پوپ کا سفیر یا ایلچی ۔ پیغام رساں ۔ |
| 583 | NUPARLLELED
R Adjective Report Error! | لاثانی ۔ بے نظیر ۔ بے مثال ۔ |
| 584 | NUPE R Noun Report Error! | نائجیریا کی ایک حبشی قوم ۔ اس قوم کا کئی فرد ۔اس قوم کی زبان ۔ |
| 585 | NUPHAR R Noun Report Error! | نیلوفر ۔ کنول کی ایک قسم ۔ |