| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 166 | NUCLEOGONY R Noun Report Error! | مرکزوں کی تقسیم جبکہ سیٹو پلازم کی بھی نشو نما ہو ۔ |
| 167 | NUCLEOID R Noun Report Error! | مرکزہ کی مانند ۔ مرکزہ نما ۔ |
| 168 | NUCLEOID R Noun Report Error! | جسم جو اپنی ترکیب اور خاصیت میں مرکزہ سے مشابہ ہو ۔ |
| 169 | NUCLEOID R Adjective Report Error! | نیوکلیائیڈ ۔ بیکٹیریائی خلیہ کے سائٹو پلازم کا علاقہ ۔ جہاں نیوکلی اک ایسڈ کے مالیکیول ہوتے ہیں ۔ |
| 170 | NUCLEOL/-NUCLEOLO R Prefix Report Error! | جزو ترکیبی بمعنی مرکزہ ۔ نوات صغیر ۔ (حیاتیات) نواتک ۔ |