| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 416 | NUMBER SIGN (#2 PENCIL) R Noun Report Error! | ایک علامت # جو کسی عدد کے پہلے عدد کو ظاہر کرنے کے لیے دی جاتی ہے۔ |
| 417 | NUMBER TEN R Noun Report Error! | نمبر دس ڈاوٴننگ اسٹریٹ ۔ لندن میں برطانوی وزیراعظم کی سرکاری اقامت گاہ ۔ |
| 418 | number theory R Phrase Report Error! | نمبر تھیوری : ریاضی کی ایک شاخ جس میں اعداد کی خصوصیات کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔ |
| 419 | NUMBER THEORY R Noun Report Error! | حساب کا وہ شعبہ جو عدد کی خصوصیات سے بحث کرتا ہو۔ |
| 420 | NUMBER TWO R Noun Report Error! | قیادت میں دُوسرے نمبر پر ۔ نائب امیر ۔ |