| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 576 | OBSERVABLE R Adjective
 Report Error!
 | قابلِ مشاہدہ ۔ دیدنی ۔ جو نظر آتا ہے ۔ | 
| 577 | observable in R Phrase
 Report Error!
 | قابل مشاہدہ : کوانٹم میکانیات میں وہ طبعی مقدار جس کی پیمائش کی جاسکتی ہو ۔ | 
| 578 | OBSERVABLY R Adverb
 Report Error!
 | قابل عمل طور پر ۔ قابل غور انداز میں ۔ لائق مشاہدہ ہوکر ۔ | 
| 579 | OBSERVANCE R Noun
 Report Error!
 | بجا آوری  ۔ پابندی ۔ تعمیل ۔ | 
| 580 | OBSERVANCE R Noun
 Report Error!
 | رِیت ۔رواج ۔ رَسم ۔پابندی ۔ تعمیل ۔ |