| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 381 | OBLIQUE R Adjective
 Report Error!
 | افقی یا عمودی حالت سے جُھکا ہُوا  ، غیر متوازی ، خم دار  ۔ | 
| 382 | oblique R Phrase
 Report Error!
 | اوبلیک ، ترچھا ، تیڈھا : وہ جو عموداًنہ ہو ۔ | 
| 383 | OBLIQUE R 
 Report Error!
 | ٹیڑھا  خم  کج  ۔ | 
| 384 | OBLIQUE R Adjective
 Report Error!
 | اوبلیک ۔ ٹیکسٹ  کے ایک سٹائل کو بیان کرنے  کا ایسا طریقہ جس میں رومن  فانٹ  کو اٹالکس کی طرز  کی شکل دی جاتی ہے جب ایک اصل  اٹالکس  کی طرز کی شکل  دی جاتی  ہے جب ایک اصل اٹالک فانٹ پرنٹر یا کمپیوٹر  پر دستیاب  نہیں ہوتا  ۔ | 
| 385 | OBLIQUE R Adjective
 Report Error!
 | اوبلیک   ۔  ترچھا  ۔  اڈول   ۔  ایسا  پتا  جس  کے  دونوں   نصف   غیر  یکساں   ہوں   ۔  اینگزونگ  اور  مارگوسا  کی  پتیاں   ترچھی  ہوتی  ہیں  ۔ |