| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 171 | OBJECT LESSON R Noun
 Report Error!
 | معروضی سبق ۔ حقیقت پسندانہ سبق ۔ | 
| 172 | OBJECT MANAGEMENT GROUP R Noun
 Report Error!
 | آبجیکٹ مینجمنٹ گروپ  ۔ ایک بین الاقوامی  تنظیم  جو آبجیکٹ اوریئنٹڈ  ایپلیکیشنز  کے کھلے معیاری  تصدیق  کرتی ہے  ۔ | 
| 173 | OBJECT METTER R Noun
 Report Error!
 | موضوع مشاہدہ  ۔ وہ شے یا بات جو کسی فعل کے مفعول یا طالعے کا موضوع ہو | 
| 174 | OBJECT MODEL R Noun
 Report Error!
 | آبجیکٹ ماڈل  ۔ آبجیکٹ اوریئنٹڈ  لینگوئج کے لیے عمارتی  فاﺅنڈیشن جیسا کہ اس فاﺅنڈیشن  میں  ایبسٹریکشن ۔ کنکرنسی ، اینکسیپسولیشن  ، ہیرارا کی  ، پرسٹنس پولی مور فزم اور ٹائپنگ  جیسے اصول شامل ہوتے ہیں  ۔ | 
| 175 | OBJECT MODULE R Noun
 Report Error!
 | آبجیکٹ ماڈیول  ۔ پروگرامنگ  میں سورس  کوڈ فائل کا آبجیکٹ  کوڈ  ورژن  جو عموما  روٹیز کا ایک مجموعہ  ہوتا ہے اور دوسرے آبجیکٹ  موڈیولز سے منسلک  کیے جانے کے لیے تیار ہوتا ہے  ۔ |