| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 521 | ORDNANCE DATUM R Noun Report Error! | اوسط سطح سمندر بسلسلہ مساحت براۓ فوج ۔ |
| 522 | ORDNANCE DEPARTMENT R Noun Report Error! | وہ شعبہ جو فوجی گودام اور سامان کی دیکھ بھال کرے ۔ |
| 523 | ORDNANCE SURVEY R Noun Report Error! | سرکاری شُعبہ مساحت جو ابتدا میں فوجی شُعبہ رسد و رسائل کے تحت تھا اور بڑے پیمانے پر سارے مُلک کے تفصیلی نقشے تیار کرتا تھا ۔ |
| 524 | ORDNANCE SURVEY MAP R Noun Report Error! | شُعبہ فوجی مساحت کا تیار کردہ نقشہ ۔ |
| 525 | ORDONANCE R Noun Report Error! | ترتیب راست ۔ وضع ۔ فرمان ۔ |