| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 271 | ORBITAL MOMENT R
Report Error! | مداری میعار اثر ۔ کسی ایٹم یا آیون کے مقناطیسی میعار اثر کا جزو جو نیوکلیئس کے گرد الیکٹران کی گردش کے نتیجہ میں پیدا ہوتا ہے ۔ |
| 272 | ORBITAL SANDER R Noun Report Error! | برقی ریگ مال جو گول گول گھومتا ہے نہ کہ اِدھر اُدھر ۔ |
| 273 | ORBITAL,ORBITARY R Adjective Report Error! | مداری ۔ محوری ۔ مَیسری ۔ |
| 274 | ORBITALIS R Noun Report Error! | مدار سے متعلق (لاطینی) |
| 275 | ORBITED R Verb Report Error! | محور میں گھوما ۔ |