| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 361 | ORCIN R Noun Report Error! | مُختلف کائی کے پودوں میں سے کِسی سے نکالا ہوا قلمی مادّہ جو ہوا میں سُرخ ہو جاتا ہے اور رنگ کی تیاری میں کام آتا ہے ۔ |
| 362 | ORCINOL R
Report Error! | آرسینول ۔ ایک سفید قلمی مادہ نقطہ پگھلاﺅ107-8 سینٹی گریڈ ہوا میں رہنے پر سرخ رنگ میں بدل جاتا ہے ۔ کاربوہائیڈریٹس کے تجزیاتی سراغ لگانے کے لیے استعما کیا جاتا ہے ۔ |
| 363 | ORDAIN R Verb Report Error! | مزہبی امامت کے فرائض سونپنا ۔ حُکم جاری کرنا ۔ |
| 364 | ORDAIN R Verb Report Error! | مُقدس کلیسائی منصب عطا کرنا ۔ انھیں پادری کے رُتبے پر فائز کیا ۔ |
| 365 | ORDAIN R Verb Report Error! | انتظام کرنا ۔ |