| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 706 | OVERHASTE R Noun Report Error! | بہت زیادہ جلد بازی ۔ مارا مار ۔ جلدی جلدی کرنے کا عمل ۔ |
| 707 | OVERHASTY R Adjective Report Error! | ضرورت سے زیادہ جلد باز ۔ |
| 708 | OVERHAUL R Verb Report Error! | مکمل طور پر تفشیش یا معائنہ کرنا ۔ مرمت کرنا ۔ بحال کرنا ۔ |
| 709 | OVERHAUL R Verb Report Error! | ایک ایک پُرزے کو علیٰحدہ کرکے معائنہ کرنا ، جانچ پڑتال کرنا ۔ |
| 710 | OVERHAUL R Noun, Verb Report Error! | مُعائنے کے لیے اُدھیڑنا ۔ مُعائنے کے لیے کھولنا ۔ حالت کا اندازہ کرنا ۔ جا پکڑنا ۔ |