| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1246 | OVERTURE R Noun Report Error! | آپرا کا افتتاحی نغمہ ۔ اس انداز کی یک جزوی بندش ۔ رسمی گفت و شنید کا آغاز ۔ |
| 1247 | OVERTURES R Noun Report Error! | کسی شخص یا ملک سے دوستانہ تعلقات کے آغاز کے لئے کوشش ۔ ابتدائیہ ۔ |
| 1248 | OVERTURN R Noun Report Error! | الٹ دینا ، تہ دبالا کر دینا ، مٹا دینا ، انقلاب ۔ |
| 1249 | OVERTURN R Verb Report Error! | اُلٹ دینا ۔ تشدد سے گرا دینا ۔ درہم برہم کر دینا ۔ خاتمہ کر دینا ۔ اقتدار تباہ کر دینا ۔ شکست دینا ۔ تباہ کر دینا ۔ اوندھا کر دینا ۔ |
| 1250 | OVERTURN R Noun, Verb Report Error! | ڈھانا ۔ گِرانا ۔ اُلٹ دینا ۔ اُلٹ پلٹ کر دینا ۔ |