| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1376 | OVIPOSITOR R Noun Report Error! | عضو بیض ریز ۔ ایک نوک دار نالی جِس کے ذریعے مادہ حشرہ انڈے چھوڑتی ہے ۔ |
| 1377 | OVIPOSTERIOR R Noun Report Error! | بعض مادہ جانوروں میں انڈے کو دینے کے بعد محفوظ رکھنے والا قدرتی تھیلا نما عضو |
| 1378 | OVISAC R Adjective Report Error! | اووی سیک ۔ انڈوں کی تھیلی ۔ |
| 1379 | OVO TESTIS R Noun Report Error! | مبیض خصیہ ۔ بعض بے ریڑھ حیوانات میں ایک عضو کو بیضہ اور حیوان منویہ دونوں پیدا کرتا ہے ۔ |
| 1380 | OVOCATION R Noun Report Error! | مقدمہ کو عدالت ماتحت سے واپس لینا ۔ |