| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 66 | PTERYGIUM R Noun Report Error! | آنکھ کے سفید پردے کا موٹا ہوجانا ۔ |
| 67 | PTERYGIUM R Noun Report Error! | ناخُنک ۔ ناخُونَہ ۔ کَنجیکٹِوا کی تَنَزّلی جِس سے وہ قورنیَہ پَر آ جاتا ہے ۔ آنکھوں کے سَفَید حِصّے میں سُرَخ گوشت جو بَڑھ کَر سیَاہ حِصّے پَر چَڑھنے لَگتا ہے جِس سے آنکھوں میں خَرَاش ہوتی ہے |
| 68 | PTERYGIUM R Adjective Report Error! | ٹیری جیم ۔ فقاریہ کے اعضا ۔ پر جیسا زائدہ مہیپر میں ہڈی ۔ |
| 69 | PTERYGIUM R Verb Report Error! | آنکھ کے سفید پردے کا موٹا پڑ جانا ۔ |
| 70 | PTERYGO MAXILLARY R Adjective Report Error! | با زو نما ابھار اور جبڑے کی بڑی ہڈی کا اس سے متعلق یا اس سے جڑا ہوا ۔ |