| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 71 | PTERYGO PALATAL R Adjective Report Error! | با زو نما ابھار اور تالو کی ہڈی کا یا اس سے متعلق ۔ |
| 72 | PTERYGO PALATINE CANAL R Noun Report Error! | تالو اور جسیی قنال |
| 73 | PTERYGOBLAST R Noun Report Error! | مچھلی کا جنینی با زو ۔ وہ بازو یا پر جو نشو ونما کی ابتدائی حالت میں ہو ۔ |
| 74 | PTERYGOID R Noun, Adjective Report Error! | پر نُما ۔ جناح نما ۔ کھوپڑی کی اساس پر خانہ نما ہڈی کے قریب واقع تشریحی خدوخال سے متعلق ۔ |
| 75 | PTERYGOID R Adjective Report Error! | بازو کے ایک پنکھ جیسے عصب اور ہڈی کے ابھار کا نام ۔ |