| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 91 | PTERYLA R Noun Report Error! | طیورات پریلا ۔ پر حاشیہ ۔ پروں کے مختلف گچھے یا مقامات جو پرند وں کےجسم پر ہو تے ہیں ۔ |
| 92 | PTERYLA R Adjective Report Error! | ٹیرائیلا ۔ پریلا ۔ پرحاشیہ ۔ پرندوں میں شہ پروں کا ٹکڑا ۔ |
| 93 | PTERYLOGRAPHY R Noun Report Error! | پرند وں کے پر وں کی ترتیب یا حاچیہ بندی کا بیان یا اس مو ضوع پر کو ئی کتابچہ یا رسالہ ۔ |
| 94 | PTERYLOLOGY R Noun Report Error! | پر ندوں کے پر وں کی ترتیب وتہذیب یا حاشیہ بندی سے متعلق ۔ |
| 95 | PTERYLOSIS R Noun Report Error! | پر حاشیہ بندی ۔ پر ندوں کے جسم پر پر وں کی ترتیب ۔ |