| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 821 | SLIPSHOD R Adjective Report Error! | بے اصولا ۔ بےقاعدہ ۔ بے احتیاطی کا کام ۔ طریق کار وغیرہ ۔ جس سے پھوہڑ پن ظاہر ہو ۔ ایڑیاں گھسے ہوئے جوتوں میں ۔ |
| 822 | SLIPSLOP R Noun Report Error! | زیادہ پانی والا اور ناخُوش گوار مَشرُوب ۔ گری ہوئی اور بے معنی گُفتَگُو ۔ |
| 823 | SLIPSNODDINESS R Noun Report Error! | پھوہرپن ۔ بے سلیقگی ۔ |
| 824 | SLIPSOLE R Noun Report Error! | وہ پاتابہ جو جُوتے کے اندر رکھا جاتا ہے تاکہ وہ کُھلا نہ لگے ۔ اندرُونی اور بیرونی تلووں کے درمیان وہ نیم تلا جو موٹائی میں اِضافے کا باعِث بنتا ہے ۔ |
| 825 | SLIPSTICK R Noun Report Error! | سطر حاسیہ ۔ پھسل پیمانہ ۔ |