| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1141 | SLUICEWAY R Noun Report Error! | سیل در نالی ۔ وہ نالی جِس کو آب بند کے ذِریعے پانی ملتا ہو ۔ بہتے پانی کے لیے کوئی چھوٹی سی خود ساختہ نالی ۔ |
| 1142 | SLUICY R Adjective Report Error! | موسلا دھار بارش ۔ |
| 1143 | SLUM R Noun, Verb Report Error! | شہر کا گندہ محلہ ۔ شہر کے گندے اور تاریک حصّہ میں جاکر رہنے والوں کی خبر گیری کرنا ۔ |
| 1144 | SLUM R Noun Report Error! | کچی آبادی ۔ شہر کا گُنجان آباد خستہ حال حِصّہ جِس میں غریب ترین اور پسماندہ لوگ رہتے ہیں ۔ |
| 1145 | SLUM R Verb Report Error! | برے حالات میں وقت گزارنا ۔ |