| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 226 | SLASH PINE R Noun Report Error! | دلدلی صنُوبَر ۔ وہ صنوبری درخت جو آبی جگہوں اور دلدلوں میں بہت ہوتا ہے ۔ |
| 227 | SLASH POCKET R Noun Report Error! | آڑی جیب ۔ وہ جیب جو آڑی طور پر قمیض وغیرہ میں بنائی جاتی ہے اور باہِر سے ایک دوز کے ذریعے اِس میں چیز ڈالی جا سکتی ہے ۔ |
| 228 | SLASH-AND-BURN R Adjective Report Error! | ایک طریق زراعت جس میں جھاڑ جھنکار کاٹ کر سوکھنے کے لیے چھوڑ دیے جاتے ہیں ۔ اور بوائی سے پہلے جلا دیے جاتے ہیں ۔ |
| 229 | SLASHED R Adjective Report Error! | شگاف دار آستین جس میں سے استر یا گپھے جھلکیں ۔ |
| 230 | SLASHED R Verb Report Error! | لمبا کٹ لگایا ۔ |