| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 831 | VOYAGEUR R Noun Report Error! | سفر کارندہ ۔ کینیڈا میں لوگوں کے اِس طبقے کا فرد ۔ |
| 832 | VOYEUR R Noun Report Error! | وہ شخص جس کی شہوانی خواہش کی تسکین دوسروں کا عضو تناسل یا مباشرت دیکھ کر ہوتی ہے ۔ نظر شہوتی ۔ |
| 833 | VOYEUR R Noun Report Error! | شہوت نظر ۔ وہ شخص جو جِنسی حرکات کے نِظارے سے جِنسی تسکین پاتا ہے ۔ |
| 834 | VOYEURISM R Noun Report Error! | شہوت نظری ۔ جِنسی حرکات و اعضا کے نِظارے سے جِنسی تسکین حاصِل کرنے کا نظریہ ۔ |
| 835 | VOYEURISTIC R Adjective Report Error! | دوسروں کا عضو تناسل یا مباشرت کو دیکھ کر شہوانی تسکین حاصل کرنے والا ۔ |