| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 311 | VOLCANOLOGY R Noun Report Error! | برکانیات ۔ آتِش فِشاں پہاڑوں کے سائنسی مُطالعے کا عِلم ۔ |
| 312 | VOLCANOLOGY R Noun Report Error! | برکانیاتی ۔ ماہیت اَتش فشاں ۔ وہ علم جس میں اَتش فشاں پہاڑوں کی ماہیت پر بحث ہوتی ہے ۔ |
| 313 | VOLE R Noun Report Error! | موش چراگاہ ۔ چوہوں سے مُشابہ نسل کا ایک چھوٹا سا جانور ۔ جنگلی چوہا ۔ |
| 314 | VOLE R Noun Report Error! | تاش کے کھیلوں میں تمام بڑے پتوں کی جیت ۔ خلال ۔ بڑا کونٹ ۔ بڑی مات ۔ |
| 315 | VOLE R Noun Report Error! | (تاش کے کھیل میں) تمام پتوں کی جیت پوری بازی کی جیت ۔ |