| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 276 | VOLATILENESS R Noun Report Error! | طیران پذیری ۔ سیماب وشی ۔ بھک سے اُڑ جانے کی صلاحیت ۔ |
| 277 | VOLATILITY R Noun Report Error! | طیران پزیری ۔ بہت جلد اُڑ جانے کا عمل ۔ بہت جلد اُڑنے کی صلاحیت ۔ |
| 278 | VOLATILIZABLE R Adjective Report Error! | قابل تبخیر ۔ بُخارات میں تبدیل کرنے کے قابل ۔ قابل پریدہ ۔ |
| 279 | VOLATILIZATION R Noun Report Error! | تبخر ۔ طیرانی ۔ اُڑ جانے کا عمل ۔ |
| 280 | VOLATILIZE R Verb Report Error! | اُڑانا ۔ بُخارات بنا دینا ۔ بُخارات بن کر تیزی سے اُڑ جانا ۔ |