| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 66 | VULGERIZE R Verb Report Error! | سفلہ پن پیدا کر دینا ۔ عامیانہ رنگ پیدا کر دینا ۔ نفاست زائل کر دینا ۔ |
| 67 | VULGO R Adverb Report Error! | عام طور پر ۔ بالعموم ۔ عموماً ۔ معمولی طور پر ۔ |
| 68 | VULGUS R Noun Report Error! | عوام الناس ۔ لاطینی تحریر کی ایک مُختَصِر مشق جو کبھی انگریزی پبلِک اسکولوں میں طلبہ سے کرائی جاتی تھی ۔ |
| 69 | VULGUS R Noun Report Error! | (مدرسہ کے طلبہ کی عامیانہ بول چال ) چھوٹی لاطینی نظموں کا چھوٹا سا مجموعہ ۔ |
| 70 | VULNARY R Noun Report Error! | شافی زخم ۔ اندمالی ۔ زخم کو اچھا کرنے والا ۔ زخموں کے عِلاج میں مُستعمِل ۔ |