| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 91 | VULPICIDE/VULPECIDE R Noun Report Error! | روباہ کشی ۔ لومڑی کا شکار (شکاری کتوں کے علاوہ کسی اور طریقے سے ) ۔ |
| 92 | VULPICIDE/VULPECIDE R Noun Report Error! | روباہ کش ۔ لومڑی مارنے والا ۔ |
| 93 | VULPINE R Adjective Report Error! | روباہ صِفت ۔ مکّار ۔ لومڑی سے مُتَعلِّق ۔ لومڑی سے مُشابہ ۔ |
| 94 | VULPINE R Adjective Report Error! | مکار ۔ چالاک ۔ عیاری ۔ عیارانہ ۔ |
| 95 | VULPINE R Adjective Report Error! | عیار ۔ چالاک ۔ لومڑی کا سا ۔ |