| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 11 | VULCANISATION R
Report Error! | ولکانائزیشن ۔ یہ عمل ربڑ کے خواص کو بہتر بنانے کے لیے اپنایا جاتا ہے ۔ اس میں قدرتی ربڑ کو سلفر کے ساتھ گرم کرتے ہیں ۔ اس عمل میں ایس کراس لنکس پیدا کیے جاتے ہیں چنانچہ ربڑ سخت ہو جاتا ہے ۔ یہ عمل ربڑ میں سختی لانے کا ذریہ بنتا ہے ۔ |
| 12 | VULCANITE R Noun Report Error! | ربڑ اور گندہک کا مرکب ۔ گندہک ملی ربڑ ۔ |
| 13 | VULCANITE R Noun Report Error! | سخت ربڑ ۔ آتِش تبیدہ ربڑ ۔ اُونچے درجہ حرارت پر بنایا ہوا ایک سخت قِسم کا ربڑ ۔ |
| 14 | VULCANIZATE R Noun Report Error! | ولکنایا ہُوا ۔ برکایا ہوا ۔ گندھک مِلا ربڑ ۔ |
| 15 | VULCANIZATION R Noun Report Error! | گندہک ملا کر ربڑ کو سخت کرنا ۔ |