| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1486 | WIND WHEEL R Noun Report Error! | پون چرخی ۔ پون چکی کی چرخی ۔ |
| 1487 | WIND-BROKEN R Adjective Report Error! | (بيطاری امراضِيات) سانس پھُولنا ۔ نَفَخُ الدَم کی بيماری والا ۔ |
| 1488 | WIND-CHILL R Noun Report Error! | ہوا کی خنکی ۔ ٹھٹھرن جو ہوا کے چلنے سے پیدا ہو ۔ |
| 1489 | WIND-DOWN R Noun Report Error! | کِسی سرگرمی یا جوش میں بتدریج کمی ۔ |
| 1490 | WIND-GAUGE R Noun Report Error! | ہوا پیما ۔ بندوق کی شست سے جُڑا ایک آلہ جِس کی مدد سے فائر کرتے وقت ہوا کے دخل کو ملحوظ رکھا جاتا ہے ۔ |