Sr. | English Words | Urdu Words |
2636 | With the passage of time we find no difference between the amusements of the villagers and those of the citizen R Phrase Report Error! | وہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ہمیں دیہاتی لوگوں کی تفریح اور شہری لوگوں کی تفریح کرنے کے طریقوں میں کوئی فرق محسوس نہیں ھوتا |
2637 | WITH THE POPULATION GROWTH AND DEVELOPMENT IN URBAN AREAS THE VEHICULAR TRAFFIC HAS ALSO MULTIPLIED R Phrase Report Error! | شہری علاقوں میں آبادی میں اضافے اور ترقی سے گاڑیوں کی ٹریفک میں بھی اضافہ ہو گیا ہے ۔ |
2638 | with the result that surgeons wee unwilling to operate except as a last and desperate resort. R Phrase Report Error! | جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ سرجن آپریشن کرنے کے لیے غیر آمادہ ہوتے تھے ماسوائے آخری اور مایوس کن حربے کے طور پر۔ |
2639 | with the same R Phrase Report Error! | شیل ، مدار : ایٹموں میں نیو کلیس کے گرد الیکٹرونوں کی ترتیب ۔ |
2640 | WITH THE SOONEST R
Report Error! | بہت ۔ جلد ۔ |