| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1631 | WINDOWING R Noun Report Error! | دریچگی ۔ کھڑکیوں کا اس طرح استعمال کہ بیک وقت مُختلف مثلوں کے حِصّے یا مُختلف تصویریں نظر آ سکیں ۔ |
| 1632 | WINDOWLESS R Adjective Report Error! | بے دریچہ ۔ بے کھڑکی ۔ بے روشندان ۔ |
| 1633 | WINDOWLESSNESS R Noun Report Error! | بے کھڑکی کا ہونا ۔ |
| 1634 | WINDOWLIGHT R Noun Report Error! | کھڑکی کا شیشہ ۔ |
| 1635 | WINDOWMAN R Noun Report Error! | وہ ملازم جو ٹکٹ گھر یا بینک کی کھڑکی پر بیٹھتا ہے ۔ |