| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 46 | ZIESE\'S SALT R
Report Error! | زیسے کا نمک ۔ اس میں ایتھائی لین مالیکیول کا پلین اور C=C محور متوقعبانڈ کی سمت کے عمودی (مرکزی دھات کے ایٹم کے اعتبار سے ) ہوتے ہیں ۔ |
| 47 | ZIF SOCKET R Noun Report Error! | زیڈ آئی ایف سوکٹ ۔ زیرو انسٹرشن فورس سوکٹ کا مخفف ۔ |
| 48 | ZIF/ZIW R Noun Report Error! | قدیم عبرانی جنتری کا دوسرا مہینہ ۔ |
| 49 | ZIFF R Noun Report Error! | ڈاڑھی ۔ ریش ۔ |
| 50 | ZIG R Verb, Interjection Report Error! | ايچ پيچ راستے کے کَئی موڑوں ميں سے کِسی سَمت کو مُڑنا ۔ |