| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 236 | ZIRCONIA R Noun Report Error! | ایک سفید مٹی زرکونیم ڈائی آکسائیڈ ۔ |
| 237 | ZIRCONIA R Noun Report Error! | زرکونیئم ڈائی آکسائیڈ ۔ چینی کے برتن بنانے ، انعطافی تہ جمانے یا گداختہ صورت میں مصنوعی ہیرے بنانے کے کام آتا ہے ۔ |
| 238 | ZIRCONIAN/ZIRCONIC R Adjective Report Error! | زرکون کا یا اس سے متعلق ۔ زرکوئی ۔ زرکون دار ۔ |
| 239 | ZIRCONIC R Adjective Report Error! | زَرقُونی ۔ زَرقُونِيَم سے مُشتِق ۔ |
| 240 | ZIRCONIUM R
Report Error! | ایک کمیاب دھات ۔ |