Sr. | English Words | Urdu Words |
126 | ZINC R
Report Error! | جست ۔ |
127 | ZINC ALLOY R Noun Report Error! | جِستی بھَرت جو حَرارَت اور کَٹاو کے خِلاف مَدافعت کے خَواص رَکھتی ہے ۔ |
128 | ZINC AMALGAM R
Report Error! | زنک امیلگم ۔ ایک ٹھوس Z -Hg مول تحویلی عامل ۔ |
129 | zinc blende structue R Phrase Report Error! | زنک بلانڈی ساخت : ایک اہم قلمی ساخت ۔ |
130 | ZINC CARBONATE R
Report Error! | زنک کاربونیٹ ۔ ایک نرم سفید سفوف پانی میں غیر حل پذیر یہ فطرت میں ایلا مائینیا زنک سپار کی صورت میں ملتا ہے ۔ اسے کیلا مائن لوشن جلد امراض کے علاج کے لیے اور سفید پگمنٹ کی حیثیت سے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |