Sr. | English Words | Urdu Words |
136 | AMENORRHOEA , AMENIA R
Report Error! | بندش حیض ، قلت حیض ، بے شعوری ، دیوانگی ، پاگل پن ۔ |
137 | AMENSA ET THORO R
Report Error! | قانونی علیحدگی ۔ میان بیوی کے درمیان ۔ |
138 | AMENSALISM R Adjective Report Error! | امینلزم ۔ ہم زیستی بودو باش کا ایک ایسا انداز جس میں کمزور جسمیے کو طاقتور جسمیہ بقائے باہمی کے تحت نقصان نہیں پہنچاتا ۔ |
139 | AMENSALISTIC R Adjective Report Error! | امینلسٹک ۔ ہم زیست ۔ کثیر کلچری ماحول میں انواع کا باہمی تعامل جس کے تحت ایک نوع پر منفی اثر جبکہ دوسری انواع پر کوئی قابل ذکر اثر نہیں پڑتا ۔ |
140 | AMENT R Adjective Report Error! | امینٹ ۔ ابلہ ۔ ذہنی طور پر ناقص جو نسیان یا ابلہی کا شکار ہو ۔ |