| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 241 | AMETROPE R Noun Report Error! | نقص بصارت ۔ |
| 242 | AMETROPHIA R Noun, Adjective, Greek Report Error! | تیرہ نِگاہی ۔ ناقَص بصارَت جو آنکھ کی اِنعطافی طاقت کے نامُکَمَّل ہونے کی وجہ سے ہے |
| 243 | AMETROPIA R Noun Report Error! | نقص البصر ، طول البصر |
| 244 | ametropia R Phrase Report Error! | تیرہ نگاہی : ناقص بصارت جو آنکھ کی انعطافی طاقت کے نامکمل ہونے کی وجہ سے ہے ۔ |
| 245 | AMETROPIA R
Report Error! | نَقصُ البَصَر ۔ (امراضِيات) آنکھوں کی ايک بيماری جِس کا تَعلُق اِنعطافِ ضَيا سے ہے ۔ |