Sr. | English Words | Urdu Words |
226 | AMETHO CAINE HYDRO CHLORIDE R Noun Report Error! | کوکین کی بعض خصوصیات رکھنے والی شے جو پروکین سے زیادہ طاقتور اور زہریلی ہوتی ہے ۔ اور ریڑھ میں قوت لامسہ کی کمی کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔ |
227 | amethocaine hydrochloride R Phrase Report Error! | امیتھوکین ہائیڈ روکلورائیڈ : ایک تالیفی مرکب جس میں بعض خواص کوکین کے ہیں ۔ سطحی دخول اور سپائن کو سن کرنے کےلیے مستعمل ہے ۔ پروکین سے زیادہ زہریلا چوسنے والی گولیوں کی شکل میں دستیاب ۔ |
228 | AMETHOPTERIN R
Report Error! | اینٹی فولَک ایسَڈ دَوا ۔ اِس خامرے کی عاملیت کو روکتا ہے جو فولَک ایسَڈ کو عامل میں تَبدیل کَرتا ہے ۔ اِس طَرَح تَقسیم میں مُلَوَّث خُلیوں کی خلاف سرگرم رہتا ہے |
229 | AMETHYST R
Report Error! | ايمے تھيسٹ ۔ ياقوت ۔ ايک قيمتی پتھر ۔ |
230 | AMETHYST R
Report Error! | ایمے تھسٹ ، کوارٹز کی ارغوانی یا بنفشی ورائٹی ۔ نا خا لص قلمی سلیکا گار پتھر ۔ |