Sr. | English Words | Urdu Words |
166 | ECONOMICS R Adjective Report Error! | دولت کی نوعیت پیداوار خرچ اور تقسیم و تبادلہ کے علوم ۔ |
167 | ECONOMICS ECON R Adjective Report Error! | معاشیات کی شاخ جو معاشی نمو اور معاشرتی فلاح و بہبود کے بارے میں وضاحت کرتی ہے ۔ |
168 | ECONOMICS OF CONSUMPTION R Noun Report Error! | صرف کی کفایات ۔ |
169 | ECONOMICS OF EDUCATION R Adjective Report Error! | انسانی وسائل اور اقتصادی اہداف کا تعلق نیز تعلیمی نظام میں سرمایہ کاری وسائل و اخراجات کا مطالعہ ۔ |
170 | ECONOMICS OF THRIFT R Noun Report Error! | معاشیات کفایت ۔ |