Sr. | English Words | Urdu Words |
31 | ECOLOGIST R Adjective Report Error! | ایکولوجسٹ ۔ ماہر ماحولیات ۔ ایسا فرد جو ماحولیات کا بھرپور علم رکھتا ہو ۔ |
32 | ECOLOGY R Noun Report Error! | حیاتیات کی ایک شاخ جس میں اجسام نامی اور ان کے ذی روح اور غیر ذی روح مجموعی ماحول کے مابین روابط کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔ ماحولیات ۔ |
33 | ECOLOGY R Adjective Report Error! | ماحولیات ۔ حٰیاتیات کی شاخ جو عضویہ پر اس کے ماحول کے باعمی رشتہ کی بناء پر تحقیق کر تی ہے |
34 | ECOLOGY R Adjective Report Error! | ایکولوجی ۔ ماحولیات جو علم حیاتیات کی ایک شاخ جس میں زندہ اجسام کے ان کے ماحول سے تعلق کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔ |
35 | ECOLOGY R Adjective Report Error! | جانداروں اور ان کے ماحول کے متعلق علوم ۔ |